عمران خان کا جمعہ کو حکومت کیخلاف لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان نے شہباز حکومت کیخلاف جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کریں گے،جب ہم مزید پڑھیں