عمران خان پر حالیہ حملہ ویک اپ کال ،ایسے رویوں کو معاشرے سے ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے، پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان پر حالیہ حملہ ایک ویک اپ کال ہے جبکہ ان پر بھی ایک ایسے ہی نوجوان نے 2018 میں حملہ مزید پڑھیں