صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا” آغوش ہوم ” کادورہ ،یتیم بچوں میں گھل مل گئے

کراچی (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور کا گلشن معمار میںالخدمت کے نو تعمیرشدہ” آغوش ہوم ”کا دورہ ،وہاں زیرتعلیم بچوں میں گھل مل گئے۔ان کے ساتھ کھیل کود میں بھی شریک ہو ئے۔ دریں اثنا مزید پڑھیں