شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کے غیرقانونی اغوا کی مذمت کرتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رات گئے عماد یوسف کو اٹھائے جانے کے بعد شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ، جنہیں اب خواتین کے تھانے میں مزید پڑھیں