شہباز شریف کی بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس  لاہور میں ملاقات کی،شہباز شریف کے وفد میں احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور مزید پڑھیں