شرح سود ایک فیصد اضافہ سے17 فیصد مقرر،27 برس کی بلند ترین سطح پر آگئی،نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے شرح 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد مقرر کردی جو کہ 27 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اس بات کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد مزید پڑھیں