سیلاب کی تباہ کاریوں نے ایک روز میں مزید 26افراد کی جان لے لی،مجموعی تعداد1290 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں سیلاب نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 26افراد کی جان لے لی،مجموعی تعداد1290 تک پہنچ گئی،جان بحق ہونے والوں میں 453  بچے اور 259  خواتین شامل ہیں،12588 افراد زخمی ہوئے۔ نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ مزید پڑھیں