سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری ، 4 افراد جاں بحق

نیلم (صباح نیوز)وادی نیلم کے علاقہ نگدر کناری کے مقام پرسیاحوں کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی،حادثے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔مقامی پولیس اورریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی کارکو سڑک پرجمے کورے کی مزید پڑھیں