سکیورٹی خدشات ، اڈیالہ جیل میں قید  بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں سے ملاقات پر  پابندی

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی  سمیت تمام قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کردی گئی ۔ اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی مزید پڑھیں