سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد کوئی پارٹی اب بلدیاتی انتخابات سے فرار نہیں ہو سکتی،حافظ نعیم الرحمن

چیف جسٹس کے شکر گزار اور اہل کراچی و حیدر آباد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ، سماعت میں بطور فریق شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو اہل صحافت اور اتھارٹیز خود جا کر کراچی کی ابتر حالت دیکھیں ، مزید پڑھیں