سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کافیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن )کے رہنما، وفاقی وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ وفاقی وزیرِ ہوا بازی مزید پڑھیں