سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 26 ویں ترمیم غیر قانونی اور غلط طریقے سے منظور کی گئی ، درخواست میں آئینی ترمیم مزید پڑھیں