سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی اور صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے 2016 سے لاپتہ شہری کی بازیابی کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)اور صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کے انعقاد، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کی ہدایت کردی اور تفتیشی افسر سے پیش رفت مزید پڑھیں