سموگ کا خاتمہ،روڈ سیفٹی گورنمنٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انیل سعید

 اٹک (صباح نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انیل سعید نے کہا ہے کہ سموگ کا خاتمہ اور روڈ سیفٹی گورنمنٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔تمام ناجائز تجاوزات اور غیر مزید پڑھیں