سلامتی کونسل کی پابندیاں انسانی امداد پر لاگو نہیں ہونی چاہئیں، او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے افغان عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ افغانستان میں صورتحال سے مزید پڑھیں