سقوطِ ڈھاکہ امت مسلمہ کا آخری سقوط تھا۔ امیر العظیم

لاہو ر(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں سقوط ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں استحکام پاکستان کنونشن منعقد ہوا سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب مولانا جاوید مزید پڑھیں