سابق امریکی صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے،صدرمملکت اور وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے،صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے ان کے انتقال پراظہارافسوس کیا ہے ۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق  امریکہ کے سابق صدر جمی مزید پڑھیں