رخشندہ ناز منیب حلقہ خواتین سندھ کی ناظمہ صوبہ مقرر

 کراچی( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دستور کی دفعہ (88)کی شق نمبر 6 کے تحت صوبہ سندھ کی ناظمہ کے منصب کے لیے خواتین ارکان صوبہ سے استصواب رائے، امیر صوبہ محمد حسین محنتی و مزید پڑھیں