راوی اربن ڈویلپمنٹ،سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے قومی اہمیت کے حامل ہیں،وزیراعظم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راوی اربن ڈویلپمنٹ اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے منصوبے قومی اہمیت کے حامل ہیں اور لاہور شہر میں بڑھتی آبادی اور آلودگی پر قابو پانے کے لئے کلیدی حیثیت رکھتے مزید پڑھیں