رات ساڑھے آٹھ بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔تحریر مزمل سہروردی

حکومت نے توانائی بحران کی روشنی میں دکانیں رات کو ساڑھے آٹھ بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن تاجر برادری نے حکومت کے اس فیصلہ کو مسترد کر دیا ہے۔ میں حیران ہوں کہ یہ تاجر برادری پاکستان مزید پڑھیں