دانشمندانہ فیصلے کر کے درپیش چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹا جا رہا ہے،سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ دانشمندانہ فیصلے کر کے درپیش چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹا جا رہا ہے، موجودہ حکومت کاروباری برادری کو سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ مزید پڑھیں