خیبرپختونخوا کے بلدیاتی 17 اضلاع کے انتخابی عمل میں جماعت اسلامی کا ترازو نشان پر ووٹ بنک بڑھا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کوٹ مومن ماں میانہ میں سلیم رانجھا کے ساتھ ان کے والد اور جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما میاں محمد اکرم رانجھا مرحوم کی تعزیت کی، مرحوم کی مزید پڑھیں