خیبرپختونخوا،رواں برس دہشتگردحملوں میں 275اہلکاروشہری شہید ،460زخمی ہو گئے

 پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی  ( سی ٹی ڈی) کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ    میں بتایا گیا کہ  صوبے بھر میں رواں برس اب تک  دہشتگردوں  کی جانب سے مختلف حملوں میں 275 مزید پڑھیں