خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے مالی خدمات اور قرضوں تک رسائی بہتر بنانے کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے مالی خدمات اور قرضوں تک رسائی بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری خواتین کی حوصلہ افزائی اور بینکنگ شعبے میں خواتین مزید پڑھیں