خضدار،مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم ،6 افراد جاں بحق

خضدار(صباح نیوز)خضدار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 16 زخمی مزید پڑھیں