حکومت 14آئی پی پیز سے مہنگے معاہدوں کی منسوخی سے ہونے والی بچت کو فی الفور صارفین تک منتقل کریں۔عبدالواسع

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی کے امیر عبدالواسع نے کہا ھے کہ حکومت کی جانب سے آئی پی پیز کے ساتھ مہنگی بجلی خریدنے کے شرمناک معاہدوں کیخلاف گزشتہ سال ماہ جولائی سے امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم مزید پڑھیں