حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرے گی،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے سے انکار کیا ہے اور حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس مزید پڑھیں