حکومت ٹیچرزودیگر ملازمین کے مسائل ومطالبات فوری حل کریں، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت ٹیچرزودیگر ملازمین کے مسائل ومطالبات فوری حل کریں ٹیچرزوملازمین بھی دیانت داری وایمانداری کو شعار بناکر ڈیوٹی کی پابندی کریں ۔بلوچستان میں ہر طرف احتجاج حکمرانوں کی نااہلی مزید پڑھیں