حکومت نے عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف نااہلی ریفرنس بھجوانے  کااعلان کرتے ہوئے، صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا، کہا کہ صدر، سابق وزیراعظم اور ڈپٹی سپیکر نے مزید پڑھیں