حکومت بچت کے اقدامات کے علاوہ اشرافیہ کی بے جا اور بے بہا مراعات پر بھی نظر ثانی کرے، قرض لینے سے باز آجائے۔کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیرکاشف سعید شیخ نے شہباز حکومت کے مختصر مدت میں رکارڈ قرضے لینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سودی نظام و قرضوں کی معیشت سے نجات حاصل کرکے مزید پڑھیں