حماس  کی جانب سے جمہوریہ  نکاراگوا کے اسرائیل کے سفارتی بائیکاٹ کا خیر مقدم

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت( حماس )نے جمہوریہ نکاراگوا کی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ قتل عام کیخلاف غاصب حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے ۔ مزید پڑھیں