حافظ نعیم الرحمن کے قومی و صوبائی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں این اے 250اورپی ایس 129ڈسٹرکٹ سینٹرل،این اے 246 ڈسٹرکٹ ویسٹ سے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ کاغذات کی اسکروٹنی مکمل ہونے مزید پڑھیں