جو سنگِ میل کبھی تھا، وہ سنگ راہ کا ہے…کشور ناہید

اسلام آبادکے گندھار اسٹوڈیو میں سمیعہ ممتاز اور عرفان جہانگیر نے دو آتشہ رقص بعنوان ’’جاگ‘‘ پیش کیا۔ یہ امتزاج تھا بھرت ناٹیم اور کتھک ڈانس کا ۔ بہت عمدگی سے پیش کرنے کے بعد، دونوں مجھ سے دعائیں لینے مزید پڑھیں