جماعت اسلامی کو اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مسئلہ نہیں، تمام ادارے آئین کے مطابق اپنی حدود میں رہ کر کام کریں،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مسئلہ نہیں، لیکن ضروری ہے کہ تمام ادارے آئین کے مطابق اپنی حدود میں رہ مزید پڑھیں