جس ملک میں الیکشن چوری ہوں اورعوام کی رائے کا احترام نہ ہووہ ملک ترقی نہیں کر سکتا،شاہد خاقان عباسی

فیصل آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اورعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ملک کی حکمرانی ان کے پاس ہے جن کو عوام نے ووٹ نہیں دیا-جس ملک میں الیکشن چوری ہوں اورعوام کی رائے کا احترام نہ مزید پڑھیں