جاوداں فہیم کی کراچی کی خواتین کی فیملیز کے ہمراہ ”شب یکجہتی غزہ ” میں شرکت کی اپیل

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے جماعت اسلامی  کے تحت مظلوم و نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہفتہ 30مار چ کو شاہراہ قائدین پر ہونے والی ”شب یکجہتی غزہ”میں کراچی کی ماؤں، بہنوں مزید پڑھیں