تاجروں پر جبری سیلز ٹیکس: جماعت اسلامی کا تاجروں کے ہمراہ  کل مظاہروں کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بجلی کے بلوں میں جبری و ناجائز طور پر 6ہزار روپے کا سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف تاجروں کے ہمراہ احتجاج تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے اورکل کراچی مزید پڑھیں