بولان(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع بولان میں مشکاف کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں دھماکے کی زدمیں آکر ٹریک سے اتر گئیں، متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جعفرایکسپریس کوئٹہ سے پشاورجارہی تھی۔ مزید پڑھیں