بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی(صباح نیوز)بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ بنوں گیریژن میں ادا کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں کمانڈر پشاور کور سمیت اعلی عسکری حکام، سول انتظامیہ اور فوجی مزید پڑھیں