کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ عام عوام منصفانہ وسستے انصاف سے بہت دورہیں سیاسی ،انتظامی ،سرکاری ،معاشی ،عدالتی نظام کوبدعنوان بنا دیا گیاہے ۔ حکومتی واسٹبلشمنٹ کے گھٹ جوڑسے چند افراد مستفید ومالامال ہوجاتے مزید پڑھیں