بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی،کوئٹہ آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان حکومت نے حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔بلوچستان بھر میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں مزید پڑھیں