بریسٹ کینسرسے بارے وسیع پیمانے پر لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، بیگم ثمینہ عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہاہے کہ بریسٹ کینسر بارے وسیع پیمانے پر لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،پاکستان میں چھاتی کے کینسر میں مبتلا خواتین کی تعداد دیگر ممالک کے مقابلے زیادہ مزید پڑھیں