برطرف ملازمین بحال ہوں گے یا نہیں؟سپریم کورٹ فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ16ہزار سے زائد برطرف ملازمین بحالی کیس کا اہم فیصلہ کل سنائے گی، حکومت نے تجویز دی ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین کو مستقل کر دیا جائے ۔ عدالت مزید پڑھیں