بانی پی ٹی آئی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں فوج اور عدلیہ کو ٹارگٹ کیا، ایف آئی اے معاملے کی تحقیقات کرے گی، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پوسٹ کے معاملہ کی تحقیقات ایف آئی اے کرے گی، بانی چیئرمین پی مزید پڑھیں