بارشوں اور سیلابی ایمرجنسی میں ریسکیو،ریلیف کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کے ایمرجنسی سنٹرز قائم

راولپنڈی (صباح نیوز) چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ ومرکزی نائب صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اعجازاللہ خان نے کہاہے کہ بارشوں او ر ممکنہ سیلاب کے پیش نظرمرکزی ،ریجنل اور علاقائی سطح پر فلڈ ایمرجنسی سنٹرز قائم کردئیے جہاں ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کیلئے مزید پڑھیں