اے این ایف کی کارروائیاں، 45 کلوگرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے ملک گیر انسداد منشیات آپریشنز کے دوران 8 کارروائیوں میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 45 کلوگرام منشیات برآمدکرکے 8 ملزمان گرفتار کر لئے ۔اے این ایف ہیڈکوارٹر سے جاری مزید پڑھیں