ایف بی آر کرپٹ ہوچکا ہے اسے ختم کردیں،اگر بجٹ منظور ہوتا ہے تو ن لیگ کی سیاست ختم۔۔۔۔تحریر:وجیہ احمد صدیقی

ہمارے لیڈر عوام سے ہمیشہ قربانی مانگتے ہیں۔ لیکن اب عوام لیڈروں کی قربانی مانگتے ہیں کہ وہ اپنی مراعات چھوڑ دیں۔ لیکن نظر یہ آتا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا۔کیونکہ طبقہ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والی ان جونکوں کے مزید پڑھیں