ایس سی او اجلاس،چینی وزیراعظم  کل پاکستان پہنچیں گے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)شنگھائی تعاون اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی کیانگ چار روزہ دورے پر  کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے  کہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ وزیراعظم شہبازشریف کی مزید پڑھیں