ایبٹ آباد، موٹرکار کھائی میں جا گری ، میاں، بیوی اور بچی جاں بحق، ایک خاتون زخمی

ایبٹ آباد(صباح نیوز) بگنوتر کے قریب ایک کار کھائی میں گر نے سے ایک بچی سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بگنوتر کے قریب ایک کارگہری کھائی میں جا گری، حادثے میں مزید پڑھیں