انتخابات قوموں کا امتحان ہوتا ہے ،جماعت اسلامی بذریعہ انتخابات ملک میں تبدیلی پریقین رکھتی ہے۔محمدحسین محنتی

کراچی ،سکھر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمدحسین محنتی نے کہاہے کہ انتخابات قوموں کا امتحان ہوتا ہے کہ قوم سوچ وفکر اخلاق اورگورننس کے حوالے سے اس وقت کہاں کھڑی ہے ،جماعت اسلامی بذریعہ انتخابات ملک مزید پڑھیں